Majaz ke Lateefay: (Jokes by Majaz) (en Urdu)

Ahmed Jamal Pasha ; Mukarram Niyaz · Taemeer Publications

Ver Precio
Envío a todo Chile

Reseña del libro

Asrar-ul-Haq, better known as Majaz Lakhnawi, was an Indian Urdu poet. He is known for his romantic and revolutionary poetry. He is also famous for his witty dialogues and jokes.Majaz ke Lateefay, i.e. Jokes by Majaz Lakhnawi, is the collection of hilarious jokes by Majaz Lakhnawi compiled by Ahmed Jamal Pasha.شاعری کے علاوہ مجاز اپنی حاضر جوابی اور بذلہ سنجی کے لیے بھی خاصے مشہور رہے ہیں۔ باتوں ہی باتوں میں وہ ایسے غیر معمولی شگوفے چھوڑتے کہ لوگ لطف اندوز بھی ہوتے اور ماحول بھی خوش گوار ہو جاتا۔ممتاز مزاح نگار اور ادیب احمد جمال پاشا نے مجاز کے انہی لطائف اور زعفران زار باتوں کو ایک مجموعہ کی شکل میں پیش کیا ہے جو پہلی مرتبہ ۱۹۶۶ء میں شائع ہوا تھا۔ تعمیر پبلی کیشنز (حیدرآباد) کی جانب سے یہی کتاب بطور جدید ایڈیشن پیش خدمت ہے۔

Opiniones del Libro

Opiniones sobre Buscalibre

Ver más opiniones de clientes