Compartir
Jee Daar: (Autobiography)
Zulfiqar Ali Bukhari
(Autor)
·
Taemeer Publications
· Tapa Blanda
Jee Daar: (Autobiography) - Zulfiqar Ali Bukhari
Sin Stock
Te enviaremos un correo cuando el libro vuelva a estar disponible
Reseña del libro "Jee Daar: (Autobiography)"
Jee Daar is an Autobiography written by Zulfiqar Ali Bukhari, a Pakistani writer and a columnist.ذوالفقار علی بخاری کی یہ کتاب "جی دار" دراصل ان کی سوانح ہے جو ایک معنوں میں زندگی کو بہادری سے جینے کا درس دیتی داستان حیات کہی جا سکتی ہے۔پاکستان کے تیس مشہور و معروف قلم کاروں اور مدیران کے حالات زندگی پر 2021ء میں شائع ہونے والی کتاب "آپ بیتیاں - حصہ دوئم" کے لیے ذوالفقار علی بخاری بطور معاون مدیر کام کر چکے ہیں۔ ماہ نامہ 'انوکھی کہانیاں' کراچی کے اگست 2021ء کے شمارے میں ان کی آپ بیتی شائع ہو چکی ہے۔پاکستان اوربھارت کے کئی ادبی اور ادب اطفال کے رسائل، اخبارات میں مختلف موضوعات پر کہانیاں، سماجی و ادبی معاملات پر ان کی تحریریں شائع ہوتی رہی ہیں۔ سماجی و ادبی خدمات پر "ادب اطفال ایوارڈ" دو مرتبہ حاصل کر چکے ہیں۔ ادب اطفال میں "تشہیر کہانی" سلسلے اور ادبی تنظیم "سرائے اردو" کے بانی ہیں۔
- 0% (0)
- 0% (0)
- 0% (0)
- 0% (0)
- 0% (0)
Todos los libros de nuestro catálogo son Originales.
El libro está escrito en Urdu .
La encuadernación de esta edición es Tapa Blanda.
✓ Producto agregado correctamente al carro, Ir a Pagar.